الشورى 42:53 صراط الله الذي له ما في السماوات وما في الارض الا الى الله تصير الامور ٥٣
صِرَاطِ
اللّٰهِ
الَّذِیْ
لَهٗ
مَا
فِی
السَّمٰوٰتِ
وَمَا
فِی
الْاَرْضِ ؕ
اَلَاۤ
اِلَی
اللّٰهِ
تَصِیْرُ
الْاُمُوْرُ
۟۠
راہ اللہ کی اسی کا ہے جو کچھ ہے آسمانوں میں اور زمین میں 1 سنتا ہے اللہ ہی تک پہنچتے ہیں سب کام 2
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
قرآن کو بذریعہ وحی اتارا ٭٭…
روح سے مراد قرآن ہے فرماتا ہے اس قرآن کو بذریعہ وحی کے ہم نے تیری طرف اتارا ہے کتاب اور ایمان کو جس تفصیل کے ساتھ بیان کیا ہم نے اپنی کتاب میں ہے تو اس سے پہلے جانتا بھی نہ تھا، لیکن ہم نے اس قرآن کو نور بنایا ہے تاکہ اس کے ذریعہ سے ہم اپنے ایماندار بندوں کو راہ راست دکھلا
قرآن کو بذریعہ وحی اتارا ٭٭…
روح سے مراد قرآن ہے فرماتا ہے اس قرآن کو بذریعہ وحی کے ہم نے تیری طرف اتارا ہے کتاب اور ایمان کو جس تفصیل کے ساتھ بیان کیا