التغابن 64:16 فاتقوا الله ما استطعتم واسمعوا واطيعوا وانفقوا خيرا لانفسكم ومن يوق شح نفسه فاولايك هم المفلحون ١٦
فَاتَّقُوا
اللّٰهَ
مَا
اسْتَطَعْتُمْ
وَاسْمَعُوْا
وَاَطِیْعُوْا
وَاَنْفِقُوْا
خَیْرًا
لِّاَنْفُسِكُمْ ؕ
وَمَنْ
یُّوْقَ
شُحَّ
نَفْسِهٖ
فَاُولٰٓىِٕكَ
هُمُ
الْمُفْلِحُوْنَ
۟
سو ڈرو اللہ سے جہاں تک ہو سکے اور سنو اور مانو 1 اور خرچ کرو اپنے بھلے کو 2 اور جسکو بچا دیا اپنے جی کے لالچ سے سو وہ لوگ وہی مراد کو پہنچے 3
تفسیر پڑھیں
Tafsir Ibn Kathir
اللہ سے طاقت کے مطابق ڈرنا ٭٭…
پھر فرماتا ہے ” اپنے مقدور بھر اللہ کا خوف رکھو اس کے عذاب سے بچنے کی کوشش کرو “۔
بخاری و مسلم میں ہے جو حکم میں کروں اسے اپنی مقدور بھر بجا لاؤ , جس سے میں روک دوں رک جاؤ ۔ [صحیح بخاری:7288]
بعض مفسرین کا فرمان ہے کہ سورۃ آل عمران کی آیت «يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آ
اللہ سے طاقت کے مطابق ڈرنا ٭٭…
پھر فرماتا ہے ” اپنے مقدور بھر اللہ کا خوف رکھو اس کے عذاب سے بچنے کی کوشش کرو “۔
بخاری و مسلم میں ہے جو حکم میں کروں ا