التغابن 64:3 خلق السماوات والارض بالحق وصوركم فاحسن صوركم واليه المصير ٣
خَلَقَ
السَّمٰوٰتِ
وَالْاَرْضَ
بِالْحَقِّ
وَصَوَّرَكُمْ
فَاَحْسَنَ
صُوَرَكُمْ ۚ
وَاِلَیْهِ
الْمَصِیْرُ
۟
اس نے آسمانوں اورزمین کوٹھیک طور پر پیدا کیا اور اس نے تمھاری صورت بنائی تو نہایت اچھی صورت بنائی،اور اسی کی طرف ہے لوٹنا
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تفسیر سورۃ التغابن:تفسیر التغابن ٭٭…
ابن عساکر کی ایک بہت ہی غریب بلکہ منکر حدیث میں ہے کہ جو بچہ پیدا ہوتا ہے اس کے سر کے جوڑوں میں سورۂ تغابن کی پانچ آیتیں لکھی ہوتی ہیں۔ [طبرانی اوسط:1784:موضوع]
مسبحات کی سورتوں میں سب سے آخری سورت یہی ہے، مخلوقات کی تسبیح الٰہی کا بیان کئی دفعہ ہو چکا ہے، ملک و
تفسیر سورۃ التغابن:…
ابن عساکر کی ایک بہت ہی غریب بلکہ منکر حدیث میں ہے کہ جو بچہ پیدا ہوتا ہے اس کے سر کے جوڑوں میں سورۂ تغابن کی پانچ آیتیں لکھی ہوتی