التحريم 66:11 وضرب الله مثلا للذين امنوا امرات فرعون اذ قالت رب ابن لي عندك بيتا في الجنة ونجني من فرعون وعمله ونجني من القوم الظالمين ١١
وَضَرَبَ
اللّٰهُ
مَثَلًا
لِّلَّذِیْنَ
اٰمَنُوا
امْرَاَتَ
فِرْعَوْنَ ۘ
اِذْ
قَالَتْ
رَبِّ
ابْنِ
لِیْ
عِنْدَكَ
بَیْتًا
فِی
الْجَنَّةِ
وَنَجِّنِیْ
مِنْ
فِرْعَوْنَ
وَعَمَلِهٖ
وَنَجِّنِیْ
مِنَ
الْقَوْمِ
الظّٰلِمِیْنَ
۟ۙ
اور اللہ نے بتلائی ایک مثل ایمان والوں کے لئے عورت فرعون کی 1 جب بولی اے رب بنا میرے واسطے اپنے پاس ایک گھر بہشت میں 2 اور بچا نکال مجھ کو فرعون سے اور اُسکے کام سے اور بچا نکال مجھ کو ظالم لوگوں سے 3
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سعادت مند آسیہ (فرعون کی بیوی) ٭٭…
یہاں اللہ تعالیٰ مسلمانوں کے لیے مثال بیان فرما کر ارشاد فرماتا ہے کہ ” اگر یہ اپنی ضرورت پر کافروں سے خلط ملط ہوں تو انہیں کچھ نقصان نہ ہو گا “۔
جیسے اور جگہ ہے «لَّا يَتَّخِذِ الْمُؤْمِنُونَ الْكَافِرِينَ أَوْلِيَاءَ مِن دُونِ الْمُؤْمِنِينَ وَمَن يَفْعَلْ ذَٰلِك
سعادت مند آسیہ (فرعون کی بیوی) ٭٭…
یہاں اللہ تعالیٰ مسلمانوں کے لیے مثال بیان فرما کر ارشاد فرماتا ہے کہ ” اگر یہ اپنی ضرورت پر کافروں سے خلط ملط ہوں تو