سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
066

التحريم 66:5 عسى ربه ان طلقكن ان يبدله ازواجا خيرا منكن مسلمات مومنات قانتات تايبات عابدات سايحات ثيبات وابكارا ٥

66:5
عَسٰی
رَبُّهٗۤ
اِنْ
طَلَّقَكُنَّ
اَنْ
یُّبْدِلَهٗۤ
اَزْوَاجًا
خَیْرًا
مِّنْكُنَّ
مُسْلِمٰتٍ
مُّؤْمِنٰتٍ
قٰنِتٰتٍ
تٰٓىِٕبٰتٍ
عٰبِدٰتٍ
سٰٓىِٕحٰتٍ
ثَیِّبٰتٍ
وَّاَبْكَارًا
۟
اگر نبی تم سب کو طلاق دے دے تو اس کارب تمھارے بدلے میں تم سے بہتر بیویاں اس کو دیدے،مسلمہ، باایمان، فرماں بردار، توبہ کرنے والی، عبادت کرنے والی،روزہ دار،بیوہ اور کنواری
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

Tafsir Ibn Kathir

باب

یہ بھی ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: آپ عورتوں کے بارے میں اس مشقت میں کیوں پڑتے ہیں؟ اگر آپ انہیں طلاق بھی دے دیں تو آپ کے ساتھ اللہ تعالیٰ، اس کے فرشتے، جبرائیل علیہ السلام، میکائیل علیہ السلام اور میں اور ابوبکر اور جملہ مومن ہیں۔

سیدنا عمر رضی اللہ عنہ

…
باب

یہ بھی ہے کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہا: آپ عورتوں کے بارے میں اس مشقت میں کیوں پڑتے ہیں؟ اگر آپ انہیں طلاق بھی

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 66, صفحہ 560, جوز 28

1. اے نبی، تم کیوں اس چیز کو حرام کرتے ہو جو اللہ نے تمھارے لیے حلال کی ہے، اپنی بیویوں کی رضامندی چاہنے کے لیے ،اور اللہ بخشنے والا، مہربان ہے 2. اللہ نے تم لوگوں کے لیے تمھاری قسموں کا کھولنا مقرر کردیا ہے،اور اللہ تمھارا کارساز ہے، اور وہ جاننے والا،حکمت والا ہےبیویوں کے پیدا کردہ بعض اندرونی مسائل کی وجہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے گھر میں یہ قسم کھالی کہ میں شہد نہیں کھاؤں گا مگر پیغمبر کا عمل اس کی امت کے لیے نمونہ بن جاتا ہے، اس لیے اللہ تعالیٰ نے حکم دیا کہ آپ شرعی طریقہ کے مطابق کفارہ ادا کرکے اپنی قسم کو توڑ دیں اور شہد نہ کھانے کے عہد سے اپنے آپ کو آزاد کرلیں تاکہ ایسا نہ ہو کہ آئندہ آپ کے امتی اس کو تقوی کا معیار سمجھ کر شہد کھانے سے پرہیز کرنے لگیں 3. اور جب نبی نے اپنی کسی بیوی سے ایک بات چھپاکر کہی،تو جب اس نے اس کو بتادیا اور اللہ نے نبی کو اس سے آگاہ کردیا تو نبی نے کچھ بات بتائی اور کچھ ٹال دی،پھر جب نبی نے اس کو یہ بات بتائی تو اس نے کہا کہ آپ کو کس نے اس کی خبر دینبی نے کہا کہ مجھ کوبتایا جاننے والے نے، باخبر نے 4. اگر تم دونوں اللہ کی طرف رجوع کرو تو تمھارے دل جھک پڑے ہیں ، اور اگر تم دونوں نبی کے مقابلہ میں کاروائیاں کروگی تو اس کا رفیق اللہ ہے اور جبریل اور صالح اہل ایمان اور ان کے علاوہ فرشتے اس کے مددگار ہیں 5. اگر نبی تم سب کو طلاق دے دے تو اس کارب تمھارے بدلے میں تم سے بہتر بیویاں اس کو دیدے،مسلمہ، باایمان، فرماں بردار، توبہ کرنے والی، عبادت کرنے والی،روزہ دار،بیوہ اور کنواری

- Maulana Wahiduddin Khan

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔