التحريم 66:6 يا ايها الذين امنوا قوا انفسكم واهليكم نارا وقودها الناس والحجارة عليها ملايكة غلاظ شداد لا يعصون الله ما امرهم ويفعلون ما يومرون ٦
یٰۤاَیُّهَا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
قُوْۤا
اَنْفُسَكُمْ
وَاَهْلِیْكُمْ
نَارًا
وَّقُوْدُهَا
النَّاسُ
وَالْحِجَارَةُ
عَلَیْهَا
مَلٰٓىِٕكَةٌ
غِلَاظٌ
شِدَادٌ
لَّا
یَعْصُوْنَ
اللّٰهَ
مَاۤ
اَمَرَهُمْ
وَیَفْعَلُوْنَ
مَا
یُؤْمَرُوْنَ
۟
اے لوگو جو ایمان لائے ہو، بچاوٴ اپنے آپ کو اور اپنے اہل و عیال کو اُس آگ سے جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہوں گے، 1 جس پر نہایت تند خُو اور سخت گیر فرشتے مقرر ہوں گے جو کبھی اللہ کے حکم کی نافرمانی نہیں کرتے اور جو حکم انہیں دیا جاتا ہے اسے بجا لاتے ہیں 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ہمارا گھرانہ ہماری ذمہ داریاں ٭٭…
سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ارشاد ربانی ہے کہ ” اپنے گھرانے کے لوگوں کو علم و ادب سکھاؤ “۔ [مستدرک حاکم:494/2:ضعیف]
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں ”اللہ کے فرمان بجا لاؤ، اس کی نافرمانیاں مت کرو، اپنے گھرانے کے لوگوں کو ذکر اللہ کی تاکید کرو تاکہ
ہمارا گھرانہ ہماری ذمہ داریاں ٭٭…
سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: ارشاد ربانی ہے کہ ” اپنے گھرانے کے لوگوں کو علم و ادب سکھاؤ “۔ [مستدرک حاکم:494/2: