سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
سائن ان کریں۔
زبان منتخب کریں۔
081

التكوير 81:18 والصبح اذا تنفس ١٨

81:18
وَالصُّبْحِ
اِذَا
تَنَفَّسَ
۟ۙ
اور صبح کی جب چمکنے لگے.1
پڑھنا جاری رکھیں

تفسیر پڑھیں

تفسیر ابنِ کثیر

ستارے، نیل گائے اور ہرن ٭٭

سیدنا عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے صبح کی نماز میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس سورۃ کی تلاوت کرتے ہوئے سنا اس نماز میں میں بھی مقتدیوں میں شامل تھا ۔ [صحیح مسلم:456] ‏

یہ ستاروں کی قسمیں کھائی گئی ہیں، جو دن کے وقت پیچھے ہٹ جاتے ہیں یعنی چھپ ج

…
ستارے، نیل گائے اور ہرن ٭٭

سیدنا عمرو بن حریث رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے صبح کی نماز میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس سورۃ کی تلاوت کرت

…
مزید تفسیر

سیاق و سباق میں پڑھیں

باب 81, صفحہ 591, جوز 30

15. میں قسم کھاتا ہوں پیچھے ہٹنے والے. 16. چلنے پھرنے والے چھپنے والے ستاروں کی. 17. اور رات کی جب جانے لگے. 18. اور صبح کی جب چمکنے لگے. 19. یقیناً یہ ایک بزرگ رسول کا کہا ہوا ہے. 20. جو قوت واﻻ ہے ، عرش والے (اللہ) کے نزدیک بلند مرتبہ ہے. 21. جس کی (آسمانوں میں) اطاعت کی جاتی ہے اورامین ہے. 22. اور تمہارا ساتھی دیوانہ نہیں ہے. 23. اس نے اس (فرشتے) کو آسمان کے کھلے کنارے پر دیکھا بھی ہے. 24. اور یہ غیب کی باتوں کو بتلانے میں بخیل بھی نہیں. 25. اور یہ قرآن شیطان مردود کا کلام نہیں. 26. پھر تم کہاں جا رہے ہو. 27. یہ تو تمام جہان والوں کے لئے نصیحت نامہ ہے. 28. (بالخصوص) اس کے لئے جو تم میں سے سیدھی راه پر چلنا چاہے. 29. اور تم بغیر پروردگار عالم کے چاہے کچھ نہیں چاه سکتے.

- Maulana Muhammad Junagarhi

نوٹس اور عکاسی۔

آپ کے پاس اس آیت پر کوئی نوٹ یا عکاسی نہیں ہے۔

Notes placeholders

قرآن سے جڑے رہیں ❤️

قرآن سے ربط تازہ کرنے، غور کرنے اور اس سے جڑے رہنے کے لیے مختصر معنی خیز یاددہانی۔

قرآن کو پڑھیں، سنیں، تلاش کریں، اور اس پر تدبر کریں۔

Quran.com ایک قابلِ اعتماد پلیٹ فارم ہے جسے دنیا بھر کے لاکھوں لوگ قرآن کو متعدد زبانوں میں پڑھنے، سرچ کرنے، سننے اور اس پر تدبر کرنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ ترجمے، تفسیر، تلاوت، لفظ بہ لفظ ترجمہ اور گہرے مطالعے کے ٹولز فراہم کرتا ہے، جس سے قرآن سب کے لیے قابلِ رسائی بنتا ہے۔

صدقۂ جاریہ کے طور پر، Quran.com لوگوں کو قرآن کے ساتھ گہرا تعلق قائم کرنے میں مدد کے لیے وقف ہے۔ Quran.Foundation کے تعاون سے، جو ایک 501(c)(3) غیر منافع بخش تنظیم ہے، Quran.com سب کے لیے ایک مفت اور قیمتی وسیلہ کے طور پر بڑھتا جا رہا ہے، الحمد للہ۔

نیویگیٹ کریں۔
ہوم
قرآن ریڈیو
قراء
ہمارے بارے میں
ڈویلپرز
پروڈکٹ اپڈیٹس
رائے
مدد
عطیہ کریں۔
ہمارے پروجیکٹس
Quran.com
Quran For Android
Quran iOS
QuranReflect.com
Quran.AI
Sunnah.com
Nuqayah.com
Legacy.Quran.com
Corpus.Quran.com
غیر منافع بخش منصوبے جو Quran.Foundation کی ملکیت، زیرِ انتظام یا زیرِ سرپرستی ہیں۔
مشہور لنکس
قرآن سے دعائیں
دن کی قرآنی آیت
آیت الکرسی
سورہ یسین
سورہ الملک
سورہ الرحمان
سورہ الواقعة
سورہ الكهف
سورہ المزمل
سائٹ کا نقشہرازداریشرائط و ضوابط
© 2026 Quran.com. جملہ حقوق محفوظ ہیں
تعاون کریں۔