التكوير 81:8 واذا الموءودة سيلت ٨
وَاِذَا
الْمَوْءٗدَةُ
سُىِٕلَتْ
۟
اور جب زندہ دفن کی گئی لڑکی سے پوچھا جائے گا۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
تفسیر سورۃ التکویر:یعنی سورج بے نور ہو گا ٭٭…
مسند احمد میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: جو شخص قیامت کو اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہے۔ وہ «إذا الشمس كورت» اور «إذا السماء انفطرت» اور «وإذا السماء انشقت» پڑھ لے۔ [سنن ترمذي:3333،قال الشيخ الألباني:صحیح]
یعنی سورج بے نور ہو گا،
تفسیر سورۃ التکویر:…
مسند احمد میں ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں: جو شخص قیامت کو اپنی آنکھوں سے دیکھنا چاہے۔ وہ «إذا الشمس كورت» ا