الطلاق 65:4 واللايي ييسن من المحيض من نسايكم ان ارتبتم فعدتهن ثلاثة اشهر واللايي لم يحضن واولات الاحمال اجلهن ان يضعن حملهن ومن يتق الله يجعل له من امره يسرا ٤
وَا
یَىِٕسْنَ
مِنَ
الْمَحِیْضِ
مِنْ
نِّسَآىِٕكُمْ
اِنِ
ارْتَبْتُمْ
فَعِدَّتُهُنَّ
ثَلٰثَةُ
اَشْهُرٍ ۙ
وَّا
لَمْ
یَحِضْنَ ؕ
وَاُولَاتُ
الْاَحْمَالِ
اَجَلُهُنَّ
اَنْ
یَّضَعْنَ
حَمْلَهُنَّ ؕ
وَمَنْ
یَّتَّقِ
اللّٰهَ
یَجْعَلْ
لَّهٗ
مِنْ
اَمْرِهٖ
یُسْرًا
۟
اور جو عورتیں ناامید ہو گئیں حیض سے تمہاری عورتوں میں اگر تم کو شبہ رہ گیا تو اُنکی عدت ہے تین مہینے اور ایسے ہی جن کو حیض نہیں آیا 1 اور جن کے پیٹ میں بچہ ہے اُنکی عدت یہ کہ جن لیں پیٹ کا بچہ 2 اور جو کوئی ڈرتا رہے اللہ سے کر دے وہ اُس کے کام میں آسانی
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مسائل عدت ٭٭…
جن بڑھیا عورتوں کی اپنی بڑی عمر کی وجہ سے ایام بند ہو گئے ہوں یہاں ان کی عدت بتائی جاتی ہے کہ تین مہینے کی عدت گزاریں، جیسے کہ ایام والی عورتوں کی عدت تین حیض ہے۔ ملاحظہ ہو سورۃ البقرہ کی آیت «وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنكُمْ وَيَذَرُونَ أَزْوَاجًا يَتَرَبَّصْنَ بِأَنفُسِهِنَّ أَرْبَعَ
مسائل عدت ٭٭…
جن بڑھیا عورتوں کی اپنی بڑی عمر کی وجہ سے ایام بند ہو گئے ہوں یہاں ان کی عدت بتائی جاتی ہے کہ تین مہینے کی عدت گزاریں، جیسے کہ ایام والی ع