الطلاق 65:8 وكاين من قرية عتت عن امر ربها ورسله فحاسبناها حسابا شديدا وعذبناها عذابا نكرا ٨
وَكَاَیِّنْ
مِّنْ
قَرْیَةٍ
عَتَتْ
عَنْ
اَمْرِ
رَبِّهَا
وَرُسُلِهٖ
فَحَاسَبْنٰهَا
حِسَابًا
شَدِیْدًا ۙ
وَّعَذَّبْنٰهَا
عَذَابًا
نُّكْرًا
۟
اور کتنی بستیاں کہ نکل چلیں حکم سے اپنے رب کے اور اُسکے رسولوں کے پھر ہم نے حساب میں پکڑا اُنکو سخت حساب میں اور آفت ڈالی اُن پر بن دیکھی آفت 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
شریعت پر چلنا ہی روشنی کا انتخاب ہے ٭٭…
جو لوگ اللہ کے امر کا خلاف کریں، اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو نہ مانیں، اس کی شریعت پر نہ چلیں انہیں ڈانٹا جا رہا ہے کہ دیکھو گزشتہ لوگوں میں سے بھی جو اس روش پر چلے وہ تباہ و برباد ہو گئے جنہوں نے سرتابی، سرکشی اور تکبر کیا حکم اللہ اور اتباع رسول صلی ال
شریعت پر چلنا ہی روشنی کا انتخاب ہے ٭٭…
جو لوگ اللہ کے امر کا خلاف کریں، اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو نہ مانیں، اس کی شریعت پر نہ چلیں انہیں ڈانٹا