التوبة 9:1 براءة من الله ورسوله الى الذين عاهدتم من المشركين ١
بَرَآءَةٌ
مِّنَ
اللّٰهِ
وَرَسُوْلِهٖۤ
اِلَی
الَّذِیْنَ
عٰهَدْتُّمْ
مِّنَ
الْمُشْرِكِیْنَ
۟ؕ
اعلان براءت ہے اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی طرف سے ان لوگوں کی جانب جن سے (اے مسلمانو !) تم نے معاہدے کیے تھے مشرکین میں سے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باب…
یہ سورت سب سے آخر رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر اتری ہے۔ بخاری شریف میں ہے سب سے آخر میں آیت «يَسْتَفْتُونَكَ» [ 4-النساء: 176 ] اتری۔ اور سب سے آخری سورت سورۃ براۃ اتری ہے۔ [صحیح بخاری:4654]
اس کے شروع میں بسم اللہ نہ ہونے کی وجہ یہ ہے کہ صحابہ رضی اللہ عنہم نے امیر المؤمنین سیدنا عثما
باب…
یہ سورت سب سے آخر رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر اتری ہے۔ بخاری شریف میں ہے سب سے آخر میں آیت «يَسْتَفْتُونَكَ» [ 4-النساء: 176 ] اتری۔ اور سب