التوبة 9:111 ۞ ان الله اشترى من المومنين انفسهم واموالهم بان لهم الجنة يقاتلون في سبيل الله فيقتلون ويقتلون وعدا عليه حقا في التوراة والانجيل والقران ومن اوفى بعهده من الله فاستبشروا ببيعكم الذي بايعتم به وذالك هو الفوز العظيم ١١١
اِنَّ
اللّٰهَ
اشْتَرٰی
مِنَ
الْمُؤْمِنِیْنَ
اَنْفُسَهُمْ
وَاَمْوَالَهُمْ
بِاَنَّ
لَهُمُ
الْجَنَّةَ ؕ
یُقَاتِلُوْنَ
فِیْ
سَبِیْلِ
اللّٰهِ
فَیَقْتُلُوْنَ
وَیُقْتَلُوْنَ ۫
وَعْدًا
عَلَیْهِ
حَقًّا
فِی
التَّوْرٰىةِ
وَالْاِنْجِیْلِ
وَالْقُرْاٰنِ ؕ
وَمَنْ
اَوْفٰی
بِعَهْدِهٖ
مِنَ
اللّٰهِ
فَاسْتَبْشِرُوْا
بِبَیْعِكُمُ
الَّذِیْ
بَایَعْتُمْ
بِهٖ ؕ
وَذٰلِكَ
هُوَ
الْفَوْزُ
الْعَظِیْمُ
۟
اللہ نے خرید لی مسلمانوں سے ان کی جان اور ان کا مال اس قیمت پر کہ انکے لئے جنت ہے لڑتے ہیں اللہ کی راہ میں پھر مارتے ہیں اور مرتے ہیں وعدہ ہو چکا اسکے ذمہ پر سچا توریت اور انجیل اور قرآن میں اور کون ہے قول کا پورا اللہ سے زیادہ سو خوشیاں کرو اس معاملہ پر جو تم نے کیا ہے اس سے اور یہ یہی ہے بڑی کامیابی 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مجاہدین کے لئے استثنائی انعامات ٭٭…
اللہ تعالیٰ خبر دیتا ہے کہ مومن بندے جب راہ حق میں اپنے مال اور اپنی جانیں دیں۔ اللہ تعالیٰ اس کے بدلے میں اپنے فضل و کرم اور لطف و رحم سے انہیں جنت عطا فرمائے گا۔ بندہ اپنی چیز جو درحقیقت اللہ تعالیٰ کی ہی ہے اس کی راہ میں خرچ کرتا ہے تو اس کی اطاعت گذاری سے مالک ا
مجاہدین کے لئے استثنائی انعامات ٭٭…
اللہ تعالیٰ خبر دیتا ہے کہ مومن بندے جب راہ حق میں اپنے مال اور اپنی جانیں دیں۔ اللہ تعالیٰ اس کے بدلے میں اپنے فضل