التوبة 9:112 التايبون العابدون الحامدون السايحون الراكعون الساجدون الامرون بالمعروف والناهون عن المنكر والحافظون لحدود الله وبشر المومنين ١١٢
اَلتَّآىِٕبُوْنَ
الْعٰبِدُوْنَ
الْحٰمِدُوْنَ
السَّآىِٕحُوْنَ
الرّٰكِعُوْنَ
السّٰجِدُوْنَ
الْاٰمِرُوْنَ
بِالْمَعْرُوْفِ
وَالنَّاهُوْنَ
عَنِ
الْمُنْكَرِ
وَالْحٰفِظُوْنَ
لِحُدُوْدِ
اللّٰهِ ؕ
وَبَشِّرِ
الْمُؤْمِنِیْنَ
۟
وہ توبہ کرنے والے ہیں عبادت کرنے والے ہیں حمد کرنے والے ہیں خدا کی راہ میں پھرنے والے ہیں رکوع کرنے والے ہیں سجدہ کرنے والے ہیں بھلائی کا حکم کرنے والے ہیں برائی سے روکنے والے ہیں اللہ کی حدوں کا خیال رکھنے والے ہیں اور مومنوں کو خوش خبری دے دو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مومنین کی صفات ٭٭…
جن مومنوں کا اوپر ذکر ہوا ہے ان کی پاک اور بہترین صفتیں بیان ہو رہی ہیں کہ وہ تمام گناہوں سے توبہ کرتے رہتے ہیں، برائیوں کو چھوڑتے جاتے ہیں، اپنے رب کی عبادت پر جمے رہتے ہیں، ہر قسم کی عبادتوں میں خاص طور پر قابل ذکر چیز اللہ کی حمد و ثنا ہے اس لیے وہ اس کی حمد بکثرت ادا کرتے ہیں او
مومنین کی صفات ٭٭…
جن مومنوں کا اوپر ذکر ہوا ہے ان کی پاک اور بہترین صفتیں بیان ہو رہی ہیں کہ وہ تمام گناہوں سے توبہ کرتے رہتے ہیں، برائیوں کو چھوڑتے جا