التوبة 9:112 التايبون العابدون الحامدون السايحون الراكعون الساجدون الامرون بالمعروف والناهون عن المنكر والحافظون لحدود الله وبشر المومنين ١١٢
اَلتَّآىِٕبُوْنَ
الْعٰبِدُوْنَ
الْحٰمِدُوْنَ
السَّآىِٕحُوْنَ
الرّٰكِعُوْنَ
السّٰجِدُوْنَ
الْاٰمِرُوْنَ
بِالْمَعْرُوْفِ
وَالنَّاهُوْنَ
عَنِ
الْمُنْكَرِ
وَالْحٰفِظُوْنَ
لِحُدُوْدِ
اللّٰهِ ؕ
وَبَشِّرِ
الْمُؤْمِنِیْنَ
۟
توبہ کرنے والے، عبادت کرنے والے، حمد کرنے والے، روزہ رکھنے والے، رکوع کرنے والے، سجدہ کرنے والے، نیک کاموں کا امر کرنے والے، بری باتوں سے منع کرنے والے، خدا کی حدوں کی حفاظت کرنے والے، (یہی مومن لوگ ہیں) اور اے پیغمبر مومنوں کو (بہشت کی) خوش خبری سنادو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مومنین کی صفات ٭٭…
جن مومنوں کا اوپر ذکر ہوا ہے ان کی پاک اور بہترین صفتیں بیان ہو رہی ہیں کہ وہ تمام گناہوں سے توبہ کرتے رہتے ہیں، برائیوں کو چھوڑتے جاتے ہیں، اپنے رب کی عبادت پر جمے رہتے ہیں، ہر قسم کی عبادتوں میں خاص طور پر قابل ذکر چیز اللہ کی حمد و ثنا ہے اس لیے وہ اس کی حمد بکثرت ادا کرتے ہیں او
مومنین کی صفات ٭٭…
جن مومنوں کا اوپر ذکر ہوا ہے ان کی پاک اور بہترین صفتیں بیان ہو رہی ہیں کہ وہ تمام گناہوں سے توبہ کرتے رہتے ہیں، برائیوں کو چھوڑتے جا