التوبة 9:124 واذا ما انزلت سورة فمنهم من يقول ايكم زادته هاذه ايمانا فاما الذين امنوا فزادتهم ايمانا وهم يستبشرون ١٢٤
وَاِذَا
مَاۤ
اُنْزِلَتْ
سُوْرَةٌ
فَمِنْهُمْ
مَّنْ
یَّقُوْلُ
اَیُّكُمْ
زَادَتْهُ
هٰذِهٖۤ
اِیْمَانًا ۚ
فَاَمَّا
الَّذِیْنَ
اٰمَنُوْا
فَزَادَتْهُمْ
اِیْمَانًا
وَّهُمْ
یَسْتَبْشِرُوْنَ
۟
اور جب نازل ہوتی ہے کوئی سورت تو بعضے ان میں کہتے ہیں کس کا تم میں سے زیادہ کر دیا اس سورت نے ایمان سو جو لوگ ایمان رکھتے ہیں ان کا زیادہ کر دیا اس سورت نے ایمان اور وہ خوش وقت ہوتے ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
فرمان الہٰی میں شک و شبہ کفر کا مرض ہے ٭٭…
قرآن کی کوئی سورت اتری اور منافقوں نے آپس میں کانا پھوسی شروع کی کہ بتاؤ اس سورت نے کس کا ایمان زیادہ کر دیا؟ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ ایمانداروں کے ایمان تو اللہ کی آیتیں بڑھا دیتی ہیں۔ یہ آیت بہت بڑی دلیل ہے اس پر کہ ایمان گھٹتا بڑھتا رہتا ہے۔
اکثر ائمہ او
فرمان الہٰی میں شک و شبہ کفر کا مرض ہے ٭٭…
قرآن کی کوئی سورت اتری اور منافقوں نے آپس میں کانا پھوسی شروع کی کہ بتاؤ اس سورت نے کس کا ایمان زیادہ کر دیا؟