التوبة 9:128 لقد جاءكم رسول من انفسكم عزيز عليه ما عنتم حريص عليكم بالمومنين رءوف رحيم ١٢٨
لَقَدْ
جَآءَكُمْ
رَسُوْلٌ
مِّنْ
اَنْفُسِكُمْ
عَزِیْزٌ
عَلَیْهِ
مَا
عَنِتُّمْ
حَرِیْصٌ
عَلَیْكُمْ
بِالْمُؤْمِنِیْنَ
رَءُوْفٌ
رَّحِیْمٌ
۟
آیا ہے تمہارے پاس رسول تم میں کا 1 بھاری ہے اس پر جو تم کو تکلیف پہنچے 2 حریص ہے تمہارے بھلائی پر 3 ایمان والوں پر نہایت شفیق مہربان ہے 4
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالٰی کا احسان عظیم ہیں ٭٭…
مسلمانوں کو اللہ تبارک و تعالیٰ اپنا احسان عظیم یاد دلا رہا ہے کہ اس نے اپنے فضل و کرم سے خود انہی میں سے ان کی ہی زبان میں اپنا رسول بھیجا۔ سیدنا خلیل اللہ علیہ السلام نے یہی دعا کی تھی۔ [2-البقرة:129]
اسی کا بیان آیت «لَقَدْ مَنَّ
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اللہ تعالٰی کا احسان عظیم ہیں ٭٭…
مسلمانوں کو اللہ تبارک و تعالیٰ اپنا احسان عظیم یاد دلا رہا ہے کہ اس نے اپنے فضل و کرم سے