التوبة 9:13 الا تقاتلون قوما نكثوا ايمانهم وهموا باخراج الرسول وهم بدءوكم اول مرة اتخشونهم فالله احق ان تخشوه ان كنتم مومنين ١٣
اَلَا
تُقَاتِلُوْنَ
قَوْمًا
نَّكَثُوْۤا
اَیْمَانَهُمْ
وَهَمُّوْا
بِاِخْرَاجِ
الرَّسُوْلِ
وَهُمْ
بَدَءُوْكُمْ
اَوَّلَ
مَرَّةٍ ؕ
اَتَخْشَوْنَهُمْ ۚ
فَاللّٰهُ
اَحَقُّ
اَنْ
تَخْشَوْهُ
اِنْ
كُنْتُمْ
مُّؤْمِنِیْنَ
۟
تم ان لوگوں کی سرکوبی کے لئے کیوں تیار نہیں ہوتے1 جنہوں نے اپنی قسموں کو توڑ دیا اور پیغمبر کو جلا وطن کرنے کی فکر میں ہیں2 اور خود ہی اول بار انہوں نے تم سے چھیڑ کی ہے3، کیا تم ان سے ڈرتے ہو؟ اللہ ہی زیاده مستحق ہے کہ تم اس کا ڈر رکھو بشرطیکہ تم ایمان والے ہو۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ظالموں کو ان کے کیفر کردار کو پہنچاؤ ٭٭…
مسلمانوں کو پوری طرح جہاد پر آمادہ کرنے کے لیے فرما رہا ہے کہ یہ عہد شکن قسمیں توڑنے والے کفار وہی ہیں جنہوں نے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کو جلا وطن کرنے کی پوری ٹھان لی تھی چاہتے تھے کہ قید کر لیں یا قتل کر ڈالیں یا دیس نکالا دے دیں ان کے مکر سے اللہ کا مکر کہ
ظالموں کو ان کے کیفر کردار کو پہنچاؤ ٭٭…
مسلمانوں کو پوری طرح جہاد پر آمادہ کرنے کے لیے فرما رہا ہے کہ یہ عہد شکن قسمیں توڑنے والے کفار وہی ہیں جنہوں نے