التوبة 9:17 ما كان للمشركين ان يعمروا مساجد الله شاهدين على انفسهم بالكفر اولايك حبطت اعمالهم وفي النار هم خالدون ١٧
مَا
كَانَ
لِلْمُشْرِكِیْنَ
اَنْ
یَّعْمُرُوْا
مَسٰجِدَ
اللّٰهِ
شٰهِدِیْنَ
عَلٰۤی
اَنْفُسِهِمْ
بِالْكُفْرِ ؕ
اُولٰٓىِٕكَ
حَبِطَتْ
اَعْمَالُهُمْ ۖۚ
وَفِی
النَّارِ
هُمْ
خٰلِدُوْنَ
۟
مشرکوں کا کام نہیں کہ آباد کریں اللہ کی مسجدیں اور تسلیم کر رہے ہوں اپنے اوپر کفر کو وہ لوگ خراب گئے ان کےعمل اور آگ میں رہیں گے وہ ہمیشہ
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکوں کو اللہ کے گھر سے کیا تعلق؟ ٭٭…
یعنی اللہ تعالیٰ کے ساتھ شریک کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ کی مسجدوں کی آبادی کرنے والے بننا لائق ہی نہیں یہ مشرک ہیں بیت اللہ سے انہیں کیا تعلق؟ «مساجد» کو «مسجد» بھی پڑھا گیا ہے پس مراد مسجد الحرام ہے جو روئے زمین کی مسجدوں سے اشرف ہے جو اول دن سے صرف اللہ تعا
مشرکوں کو اللہ کے گھر سے کیا تعلق؟ ٭٭…
یعنی اللہ تعالیٰ کے ساتھ شریک کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ کی مسجدوں کی آبادی کرنے والے بننا لائق ہی نہیں یہ مشرک ہی