التوبة 9:18 انما يعمر مساجد الله من امن بالله واليوم الاخر واقام الصلاة واتى الزكاة ولم يخش الا الله فعسى اولايك ان يكونوا من المهتدين ١٨
اِنَّمَا
یَعْمُرُ
مَسٰجِدَ
اللّٰهِ
مَنْ
اٰمَنَ
بِاللّٰهِ
وَالْیَوْمِ
الْاٰخِرِ
وَاَقَامَ
الصَّلٰوةَ
وَاٰتَی
الزَّكٰوةَ
وَلَمْ
یَخْشَ
اِلَّا
اللّٰهَ
فَعَسٰۤی
اُولٰٓىِٕكَ
اَنْ
یَّكُوْنُوْا
مِنَ
الْمُهْتَدِیْنَ
۟
اللہ کی مسجدوں کی رونق وآبادی تو ان کے حصے میں ہے جو اللہ پر اور قیامت کے دن پر ایمان رکھتے ہوں، نمازوں کے پابند ہوں، زکوٰة دیتے ہوں، اللہ کے سوا کسی سے نہ ڈرتے ہوں، توقع ہے کہ یہی لوگ یقیناً ہدایت یافتہ ہیں۔1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مشرکوں کو اللہ کے گھر سے کیا تعلق؟ ٭٭…
یعنی اللہ تعالیٰ کے ساتھ شریک کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ کی مسجدوں کی آبادی کرنے والے بننا لائق ہی نہیں یہ مشرک ہیں بیت اللہ سے انہیں کیا تعلق؟ «مساجد» کو «مسجد» بھی پڑھا گیا ہے پس مراد مسجد الحرام ہے جو روئے زمین کی مسجدوں سے اشرف ہے جو اول دن سے صرف اللہ تعا
مشرکوں کو اللہ کے گھر سے کیا تعلق؟ ٭٭…
یعنی اللہ تعالیٰ کے ساتھ شریک کرنے والوں کو اللہ تعالیٰ کی مسجدوں کی آبادی کرنے والے بننا لائق ہی نہیں یہ مشرک ہی