التوبة 9:22 خالدين فيها ابدا ان الله عنده اجر عظيم ٢٢
خٰلِدِیْنَ
فِیْهَاۤ
اَبَدًا ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
عِنْدَهٗۤ
اَجْرٌ
عَظِیْمٌ
۟
ان میں وہ ہمیشہ رہیں گے یقیناً اللہ کے پاس خدمات کا صلہ دینے کو بہت کچھ ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
سب سے بری عبادت اللہ کی راہ میں جہاد ہے ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ”کافروں کا قول تھا کہ بیت اللہ کی خدمت اور حاجیوں کے پانی پلانے کی سعادت بہتر ہے ایمان و جہاد سے۔ ہم چونکہ یہ دونوں خدمتیں انجام دے رہے ہیں اس لیے ہم سے بہتر کوئی نہیں۔
اللہ نے ان کا فخر و غرور اور حق سے تکبر اور
سب سے بری عبادت اللہ کی راہ میں جہاد ہے ٭٭…
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ ”کافروں کا قول تھا کہ بیت اللہ کی خدمت اور حاجیوں کے پانی پلانے