التوبة 9:24 قل ان كان اباوكم وابناوكم واخوانكم وازواجكم وعشيرتكم واموال اقترفتموها وتجارة تخشون كسادها ومساكن ترضونها احب اليكم من الله ورسوله وجهاد في سبيله فتربصوا حتى ياتي الله بامره والله لا يهدي القوم الفاسقين ٢٤
قُلْ
اِنْ
كَانَ
اٰبَآؤُكُمْ
وَاَبْنَآؤُكُمْ
وَاِخْوَانُكُمْ
وَاَزْوَاجُكُمْ
وَعَشِیْرَتُكُمْ
وَاَمْوَالُ
قْتَرَفْتُمُوْهَا
وَتِجَارَةٌ
تَخْشَوْنَ
كَسَادَهَا
وَمَسٰكِنُ
تَرْضَوْنَهَاۤ
اَحَبَّ
اِلَیْكُمْ
مِّنَ
اللّٰهِ
وَرَسُوْلِهٖ
وَجِهَادٍ
فِیْ
سَبِیْلِهٖ
فَتَرَبَّصُوْا
حَتّٰی
یَاْتِیَ
اللّٰهُ
بِاَمْرِهٖ ؕ
وَاللّٰهُ
لَا
یَهْدِی
الْقَوْمَ
الْفٰسِقِیْنَ
۟۠
تو کہہ دے اگر تمہارے باپ اور بیٹے اور بھائی اور عورتیں اور برادری اور مال جو تم نے کمائے ہیں اور سوداگری جسکے بند ہونے سے تم ڈرتے ہو اور حویلیاں جنکو پسند کرتے ہو تم کو زیادہ پیاری ہیں اللہ سے اور اسکے رسول سے اور لڑنے سے اسکی راہ میں تو انتظار کرو یہاں تک کہ بھیجے اللہ اپنا حکم اور اللہ رستہ نہیں دیتا نافرمان لوگوں کو 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ترک موالات و مودت کا حکم ٭٭…
اللہ تعالیٰ کافروں سے ترک موالات کا حکم دیتا ہے ان کی دوستیوں سے روکتا ہے گوہ وہ ماں باپ ہوں، بہن بھائی ہوں بشرطیکہ وہ کفر کو اسلام پر پسند کریں۔
اور آیت میں ہے «لاَّ تَجِدُ قَوْماً يُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ» [58المجادلة:22] اللہ پر اور قیامت پر ایمان لانے والوں کو تو ہ
ترک موالات و مودت کا حکم ٭٭…
اللہ تعالیٰ کافروں سے ترک موالات کا حکم دیتا ہے ان کی دوستیوں سے روکتا ہے گوہ وہ ماں باپ ہوں، بہن بھائی ہوں بشرطیکہ وہ کفر