التوبة 9:25 لقد نصركم الله في مواطن كثيرة ويوم حنين اذ اعجبتكم كثرتكم فلم تغن عنكم شييا وضاقت عليكم الارض بما رحبت ثم وليتم مدبرين ٢٥
لَقَدْ
نَصَرَكُمُ
اللّٰهُ
فِیْ
مَوَاطِنَ
كَثِیْرَةٍ ۙ
وَّیَوْمَ
حُنَیْنٍ ۙ
اِذْ
اَعْجَبَتْكُمْ
كَثْرَتُكُمْ
فَلَمْ
تُغْنِ
عَنْكُمْ
شَیْـًٔا
وَّضَاقَتْ
عَلَیْكُمُ
الْاَرْضُ
بِمَا
رَحُبَتْ
ثُمَّ
وَلَّیْتُمْ
مُّدْبِرِیْنَ
۟ۚ
خدا نے بہت سے موقعوں پر تم کو مدد دی ہے اور (جنگ) حنین کے دن۔ جب تم کو اپنی (جماعت کی) کثرت پر غرّہ تھا تو وہ تمہارے کچھ بھی کام نہ آئی۔ اور زمین باوجود (اتنی بڑی) فراخی کے تم پر تنگ ہوگئی پھر تم پیٹھ پھیر کر پھر گئے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ترک موالات و مودت کا حکم ٭٭…
اللہ تعالیٰ کافروں سے ترک موالات کا حکم دیتا ہے ان کی دوستیوں سے روکتا ہے گوہ وہ ماں باپ ہوں، بہن بھائی ہوں بشرطیکہ وہ کفر کو اسلام پر پسند کریں۔
اور آیت میں ہے «لاَّ تَجِدُ قَوْماً يُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ» [58المجادلة:22] اللہ پر اور قیامت پر ایمان لانے والوں کو تو ہ
ترک موالات و مودت کا حکم ٭٭…
اللہ تعالیٰ کافروں سے ترک موالات کا حکم دیتا ہے ان کی دوستیوں سے روکتا ہے گوہ وہ ماں باپ ہوں، بہن بھائی ہوں بشرطیکہ وہ کفر