التوبة 9:3 واذان من الله ورسوله الى الناس يوم الحج الاكبر ان الله بريء من المشركين ورسوله فان تبتم فهو خير لكم وان توليتم فاعلموا انكم غير معجزي الله وبشر الذين كفروا بعذاب اليم ٣
وَاَذَانٌ
مِّنَ
اللّٰهِ
وَرَسُوْلِهٖۤ
اِلَی
النَّاسِ
یَوْمَ
الْحَجِّ
الْاَكْبَرِ
اَنَّ
اللّٰهَ
بَرِیْٓءٌ
مِّنَ
الْمُشْرِكِیْنَ ۙ۬
وَرَسُوْلُهٗ ؕ
فَاِنْ
تُبْتُمْ
فَهُوَ
خَیْرٌ
لَّكُمْ ۚ
وَاِنْ
تَوَلَّیْتُمْ
فَاعْلَمُوْۤا
اَنَّكُمْ
غَیْرُ
مُعْجِزِی
اللّٰهِ ؕ
وَبَشِّرِ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
بِعَذَابٍ
اَلِیْمٍ
۟ۙ
اللہ اور اس کے رسول کی طرف سے لوگوں کو بڑے حج کے دن1 صاف اطلاع ہے کہ اللہ مشرکوں سے بیزار ہے، اور اس کا رسول بھی، اگر اب بھی تم توبہ کر لو تو تمہارے حق میں بہتر ہے، اور اگر تم روگردانی کرو تو جان لو کہ تم اللہ کو ہرا نہیں سکتے۔ اور کافروں کو دکھ اور مار کی خبر پہنچا دیجئے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
حج اکبر کے دن اعلان ٭٭…
اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے عام اعلان ہے اور ہے بھی بڑے حج کے دن یعنی عید قرباں کو جو حج کے تمام دنوں سے بڑا اور افضل دن ہے کہ اللہ اور اس کا رسول صلی اللہ علیہ وسلم مشرکوں سے بری الذمہ بیزار اور الگ ہے اگر اب بھی تم گمراہی اور شرک و برائی چھوڑ د
حج اکبر کے دن اعلان ٭٭…
اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے عام اعلان ہے اور ہے بھی بڑے حج کے دن یعنی عید قرباں کو جو حج کے تمام د