التوبة 9:39 الا تنفروا يعذبكم عذابا اليما ويستبدل قوما غيركم ولا تضروه شييا والله على كل شيء قدير ٣٩
اِلَّا
تَنْفِرُوْا
یُعَذِّبْكُمْ
عَذَابًا
اَلِیْمًا ۙ۬
وَّیَسْتَبْدِلْ
قَوْمًا
غَیْرَكُمْ
وَلَا
تَضُرُّوْهُ
شَیْـًٔا ؕ
وَاللّٰهُ
عَلٰی
كُلِّ
شَیْءٍ
قَدِیْرٌ
۟
اگر تم نہ نکلو گے تو دے گا تم کو عذاب دردناک اور بدلے میں لائے گا اور لوگ تمہارے سوا اور کچھ نہ بگاڑ سکو گے تم اس کا اور اللہ سب چیز پر قادر ہے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
غزوہ تبوک اور جہاد سے گریزاں لوگوں کو انتباہ ٭٭…
ایک طرف تو گرمی سخت پڑ رہی تھی دوسری طرف پھل پک گئے تھے اور درختوں کے سائے بڑھ گئے تھے، ایسے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ایک دور دراز کے سفر کے لیے تیار ہو گئے غزوہ تبوک میں اپنے ساتھ چلنے کو سب سے فرما دیا۔ کچھ لوگ جو رہ گئے تھے انہیں تنبیہ کی گ
غزوہ تبوک اور جہاد سے گریزاں لوگوں کو انتباہ ٭٭…
ایک طرف تو گرمی سخت پڑ رہی تھی دوسری طرف پھل پک گئے تھے اور درختوں کے سائے بڑھ گئے تھے، ایسے وقت رسول ا