التوبة 9:4 الا الذين عاهدتم من المشركين ثم لم ينقصوكم شييا ولم يظاهروا عليكم احدا فاتموا اليهم عهدهم الى مدتهم ان الله يحب المتقين ٤
اِلَّا
الَّذِیْنَ
عٰهَدْتُّمْ
مِّنَ
الْمُشْرِكِیْنَ
ثُمَّ
لَمْ
یَنْقُصُوْكُمْ
شَیْـًٔا
وَّلَمْ
یُظَاهِرُوْا
عَلَیْكُمْ
اَحَدًا
فَاَتِمُّوْۤا
اِلَیْهِمْ
عَهْدَهُمْ
اِلٰی
مُدَّتِهِمْ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
یُحِبُّ
الْمُتَّقِیْنَ
۟
مگر جن مشرکوں سے تم نے عہد کیا تھا پھر انہوں نے کچھ قصور نہ کیا تمہارے ساتھ اور مدد نہ کی تمہارے مقابلہ میں کسی کی سو ان سے پورا کر دو ان کا عہد ان کے وعدہ تک بیشک اللہ کو پسند ہیں احتیاط والے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عہد نامہ کی شرط ٭٭…
پہلے جو حدیثیں بیان ہو چکی ہیں ان کا اور اس آیت کا مضمون ایک ہی ہے۔ اس سے صاف ظاہر ہو گیا کہ جن میں مطلقاً عہد و پیمان ہوئے تھے انہیں تو چار ماہ کی مہلت دی گئی کہ اس میں وہ اپنا جو چاہیں کر لیں اور جن سے کسی مدت تک عہد پیمان ہو چکے ہیں وہ سب عہد ثابت ہیں بشرطیکہ وہ لوگ معاہدے کی شر
عہد نامہ کی شرط ٭٭…
پہلے جو حدیثیں بیان ہو چکی ہیں ان کا اور اس آیت کا مضمون ایک ہی ہے۔ اس سے صاف ظاہر ہو گیا کہ جن میں مطلقاً عہد و پیمان ہوئے تھے انہی