التوبة 9:49 ومنهم من يقول ايذن لي ولا تفتني الا في الفتنة سقطوا وان جهنم لمحيطة بالكافرين ٤٩
وَمِنْهُمْ
مَّنْ
یَّقُوْلُ
ائْذَنْ
لِّیْ
وَلَا
تَفْتِنِّیْ ؕ
اَلَا
فِی
الْفِتْنَةِ
سَقَطُوْا ؕ
وَاِنَّ
جَهَنَّمَ
لَمُحِیْطَةٌ
بِالْكٰفِرِیْنَ
۟
اور ان میں وہ بھی ہیں جو کہتے ہیں کہ مجھے رخصت دے دیجيے اور مجھ کو فتنہ میں نہ ڈاليے سن لو، وہ تو فتنہ میں پڑچکے اور بے شک جہنم منکروں کو گھیرے ہوئے ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جد بن قیس جیسے بدتمیزوں کا حشر ٭٭…
جد بن قیس سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس سال نصرانیوں کے جلا وطن کرنے میں تو ہمارا ساتھ دے گا۔“ تو اس نے کہا: ”یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! مجھے تو معاف رکھئے میری ساری قوم جانتی ہے کہ میں عورتوں کا بےطرح شیدا ہوں عیسائی عورتوں کو دیکھ کر مجھ
جد بن قیس جیسے بدتمیزوں کا حشر ٭٭…
جد بن قیس سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”اس سال نصرانیوں کے جلا وطن کرنے میں تو ہمارا ساتھ دے گا۔“ تو