التوبة 9:5 فاذا انسلخ الاشهر الحرم فاقتلوا المشركين حيث وجدتموهم وخذوهم واحصروهم واقعدوا لهم كل مرصد فان تابوا واقاموا الصلاة واتوا الزكاة فخلوا سبيلهم ان الله غفور رحيم ٥
فَاِذَا
انْسَلَخَ
الْاَشْهُرُ
الْحُرُمُ
فَاقْتُلُوا
الْمُشْرِكِیْنَ
حَیْثُ
وَجَدْتُّمُوْهُمْ
وَخُذُوْهُمْ
وَاحْصُرُوْهُمْ
وَاقْعُدُوْا
لَهُمْ
كُلَّ
مَرْصَدٍ ۚ
فَاِنْ
تَابُوْا
وَاَقَامُوا
الصَّلٰوةَ
وَاٰتَوُا
الزَّكٰوةَ
فَخَلُّوْا
سَبِیْلَهُمْ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
غَفُوْرٌ
رَّحِیْمٌ
۟
پھر جب گذر جائیں مہینے پناہ کے تو مارو مشرکوں کو جہاں پاؤ اور پکڑو اور گھیرو اور بیٹھو ہر جگہ ان کی تاک میں پھر اگر وہ توبہ کریں اور قائم رکھیں نماز اور دیا کریں زکوٰۃ تو چھوڑ دو ان کا رستہ بیشک اللہ ہے بخشنے والا مہربان 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جہاد اور حرمت والے مہینے ٭٭…
حرمت والے مہینوں سے مراد یہاں وہ چار مہینے ہیں جن کا ذکر «مِنْهَآ اَرْبَعَةٌ حُرُمٌ» [ 9- التوبہ: 36 ] میں ہے پس ان کے حق میں آخری حرمت والا مہینہ محرم الحرام کا ہے۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اور ضحاک رحمہ اللہ سے بھی یہی مروی ہے لیکن اس میں ذرا تأمل ہے بلکہ م
جہاد اور حرمت والے مہینے ٭٭…
حرمت والے مہینوں سے مراد یہاں وہ چار مہینے ہیں جن کا ذکر «مِنْهَآ اَرْبَعَةٌ حُرُمٌ» [ 9- التوبہ: 36 ] میں ہے پس ان