التوبة 9:5 فاذا انسلخ الاشهر الحرم فاقتلوا المشركين حيث وجدتموهم وخذوهم واحصروهم واقعدوا لهم كل مرصد فان تابوا واقاموا الصلاة واتوا الزكاة فخلوا سبيلهم ان الله غفور رحيم ٥
فَاِذَا
انْسَلَخَ
الْاَشْهُرُ
الْحُرُمُ
فَاقْتُلُوا
الْمُشْرِكِیْنَ
حَیْثُ
وَجَدْتُّمُوْهُمْ
وَخُذُوْهُمْ
وَاحْصُرُوْهُمْ
وَاقْعُدُوْا
لَهُمْ
كُلَّ
مَرْصَدٍ ۚ
فَاِنْ
تَابُوْا
وَاَقَامُوا
الصَّلٰوةَ
وَاٰتَوُا
الزَّكٰوةَ
فَخَلُّوْا
سَبِیْلَهُمْ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
غَفُوْرٌ
رَّحِیْمٌ
۟
پس جب حرام مہینے گزر جائیں تو مشرکین کو قتل کرو جہاں پاؤ اور گھیرو اور ہر گھات میں ان کی خبر لینے کے لیے بیٹھو۔ پھر اگر وہ توبہ کرلیں اور نماز قائم کریں اور زکوۃ دیں تو انہیں چھوڑ دو ۔ اللہ درگزر فرمانے والا اور رحم فرمانے والا ہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جہاد اور حرمت والے مہینے ٭٭…
حرمت والے مہینوں سے مراد یہاں وہ چار مہینے ہیں جن کا ذکر «مِنْهَآ اَرْبَعَةٌ حُرُمٌ» [ 9- التوبہ: 36 ] میں ہے پس ان کے حق میں آخری حرمت والا مہینہ محرم الحرام کا ہے۔
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما اور ضحاک رحمہ اللہ سے بھی یہی مروی ہے لیکن اس میں ذرا تأمل ہے بلکہ م
جہاد اور حرمت والے مہینے ٭٭…
حرمت والے مہینوں سے مراد یہاں وہ چار مہینے ہیں جن کا ذکر «مِنْهَآ اَرْبَعَةٌ حُرُمٌ» [ 9- التوبہ: 36 ] میں ہے پس ان