التوبة 9:58 ومنهم من يلمزك في الصدقات فان اعطوا منها رضوا وان لم يعطوا منها اذا هم يسخطون ٥٨
وَمِنْهُمْ
مَّنْ
یَّلْمِزُكَ
فِی
الصَّدَقٰتِ ۚ
فَاِنْ
اُعْطُوْا
مِنْهَا
رَضُوْا
وَاِنْ
لَّمْ
یُعْطَوْا
مِنْهَاۤ
اِذَا
هُمْ
یَسْخَطُوْنَ
۟
اور ان میں سے بعض اسے بھی ہیں کہ (تقسیم) صدقات میں تم پر طعنہ زنی کرتے ہیں۔ اگر ان کو اس میں سے (خاطر خواہ) مل جائے تو خوش رہیں اور اگر (اس قدر) نہ ملے تو جھٹ خفا ہو جائیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مال ودولت کے حریص منافق ٭٭…
بعض منافق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر تہمت لگاتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مال زکوٰۃ صحیح تقسیم نہیں کرتے وغیرہ، اور اس سے ان کا ارادہ سوائے اپنے نفع کے حصول کے اور کچھ نہ تھا۔ انہیں کچھ مل جائے تو راضی راضی ہیں اگر یہ رہ جائیں تو بس ان کے نتھنے پھولے ہوئے ہیں۔
نبی ک
مال ودولت کے حریص منافق ٭٭…
بعض منافق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر تہمت لگاتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مال زکوٰۃ صحیح تقسیم نہیں کرتے وغیرہ، اور ا