التوبة 9:59 ولو انهم رضوا ما اتاهم الله ورسوله وقالوا حسبنا الله سيوتينا الله من فضله ورسوله انا الى الله راغبون ٥٩
وَلَوْ
اَنَّهُمْ
رَضُوْا
مَاۤ
اٰتٰىهُمُ
اللّٰهُ
وَرَسُوْلُهٗ ۙ
وَقَالُوْا
حَسْبُنَا
اللّٰهُ
سَیُؤْتِیْنَا
اللّٰهُ
مِنْ
فَضْلِهٖ
وَرَسُوْلُهٗۤ ۙ
اِنَّاۤ
اِلَی
اللّٰهِ
رٰغِبُوْنَ
۟۠
کیا اچھا ہوتا کہ اللہ اور رسول نے جو کچھ انھیں دیا تھا اس پر وہ راضی رہتے اور کہتے کہ اللہ ہمارے ليے کافی ہے اللہ اپنے فضل سے ہم کو اور بھی دے گا اور اس کا رسول بھی، ہم کو تو اللہ ہی چاہيے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مال ودولت کے حریص منافق ٭٭…
بعض منافق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر تہمت لگاتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مال زکوٰۃ صحیح تقسیم نہیں کرتے وغیرہ، اور اس سے ان کا ارادہ سوائے اپنے نفع کے حصول کے اور کچھ نہ تھا۔ انہیں کچھ مل جائے تو راضی راضی ہیں اگر یہ رہ جائیں تو بس ان کے نتھنے پھولے ہوئے ہیں۔
نبی ک
مال ودولت کے حریص منافق ٭٭…
بعض منافق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر تہمت لگاتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مال زکوٰۃ صحیح تقسیم نہیں کرتے وغیرہ، اور ا