التوبة 9:59 ولو انهم رضوا ما اتاهم الله ورسوله وقالوا حسبنا الله سيوتينا الله من فضله ورسوله انا الى الله راغبون ٥٩
وَلَوْ
اَنَّهُمْ
رَضُوْا
مَاۤ
اٰتٰىهُمُ
اللّٰهُ
وَرَسُوْلُهٗ ۙ
وَقَالُوْا
حَسْبُنَا
اللّٰهُ
سَیُؤْتِیْنَا
اللّٰهُ
مِنْ
فَضْلِهٖ
وَرَسُوْلُهٗۤ ۙ
اِنَّاۤ
اِلَی
اللّٰهِ
رٰغِبُوْنَ
۟۠
اور کیا اچھا ہوتا اگر وہ راضی ہو جاتے اسی پر جو دیا انکو اللہ نے اور اسکے رسول نے اور کہتے کافی ہے ہم کو اللہ وہ دے گا ہم کو اپنے فضل سے اور اس کا رسول ہم کو تو اللہ ہی چاہیئے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مال ودولت کے حریص منافق ٭٭…
بعض منافق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر تہمت لگاتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مال زکوٰۃ صحیح تقسیم نہیں کرتے وغیرہ، اور اس سے ان کا ارادہ سوائے اپنے نفع کے حصول کے اور کچھ نہ تھا۔ انہیں کچھ مل جائے تو راضی راضی ہیں اگر یہ رہ جائیں تو بس ان کے نتھنے پھولے ہوئے ہیں۔
نبی ک
مال ودولت کے حریص منافق ٭٭…
بعض منافق نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر تہمت لگاتے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مال زکوٰۃ صحیح تقسیم نہیں کرتے وغیرہ، اور ا