التوبة 9:63 الم يعلموا انه من يحادد الله ورسوله فان له نار جهنم خالدا فيها ذالك الخزي العظيم ٦٣
اَلَمْ
یَعْلَمُوْۤا
اَنَّهٗ
مَنْ
یُّحَادِدِ
اللّٰهَ
وَرَسُوْلَهٗ
فَاَنَّ
لَهٗ
نَارَ
جَهَنَّمَ
خَالِدًا
فِیْهَا ؕ
ذٰلِكَ
الْخِزْیُ
الْعَظِیْمُ
۟
کیا یہ نہیں جانتے کہ جو بھی اللہ کی اور اس کے رسول کی مخالفت کرے گااس کے لئے یقیناً دوزخ کی آگ ہے جس میں وه ہمیشہ رہنے واﻻ ہے، یہ زبردست رسوائی ہے۔
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
نادان اور کوڑ مغز کون؟ ٭٭…
واقعہ یہ ہوا تھا کہ منافقوں میں سے ایک شخص کہہ رہا تھا کہ ہمارے سردار اور رئیس بڑے ہی عقلمند دانا اور تجربہ کار ہیں اگر محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی باتیں حق ہوتیں تو یہ کیا ایسے بیوقوف تھے کہ انہیں نہ مانتے؟
یہ بات ایک سچے مسلمان صحابی رضی اللہ عنہ نے سن لی اور اس نے کہا:
نادان اور کوڑ مغز کون؟ ٭٭…
واقعہ یہ ہوا تھا کہ منافقوں میں سے ایک شخص کہہ رہا تھا کہ ہمارے سردار اور رئیس بڑے ہی عقلمند دانا اور تجربہ کار ہیں اگر محمد