التوبة 9:67 المنافقون والمنافقات بعضهم من بعض يامرون بالمنكر وينهون عن المعروف ويقبضون ايديهم نسوا الله فنسيهم ان المنافقين هم الفاسقون ٦٧
اَلْمُنٰفِقُوْنَ
وَالْمُنٰفِقٰتُ
بَعْضُهُمْ
مِّنْ
بَعْضٍ ۘ
یَاْمُرُوْنَ
بِالْمُنْكَرِ
وَیَنْهَوْنَ
عَنِ
الْمَعْرُوْفِ
وَیَقْبِضُوْنَ
اَیْدِیَهُمْ ؕ
نَسُوا
اللّٰهَ
فَنَسِیَهُمْ ؕ
اِنَّ
الْمُنٰفِقِیْنَ
هُمُ
الْفٰسِقُوْنَ
۟
منافق مرد اور منافق عورتیں سب کی ایک چال ہے سکھائیں بات بری اور چھڑائیں بات بھلی اوربند رکھیں اپنی مٹھی بھول گئے اللہ کو سو وہ بھول گیا انکو تحقیق منافق وہی ہیں نافرمان 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ایک کے ہاتھ نیکیوں کے کھیت دوسرے کے ہاتھ برائیوں کی وبا ٭٭…
منافقوں کی حصلتیں مومنوں کے بالکل برخلاف ہوتی ہیں۔ مومن بھلائیوں کا حکم کرتے ہیں اور برائیوں سے روکتے ہیں منافق برائیوں کا حکم دیتے ہیں اور بھلائیوں سے منع کرتے ہیں، مومن سخی ہوتے ہیں، منافق بخیل ہوتے ہیں، مومن ذکر اللہ میں مشغول رہتے ہیں، من
ایک کے ہاتھ نیکیوں کے کھیت دوسرے کے ہاتھ برائیوں کی وبا ٭٭…
منافقوں کی حصلتیں مومنوں کے بالکل برخلاف ہوتی ہیں۔ مومن بھلائیوں کا حکم کرتے ہیں اور برائیوں