التوبة 9:69 كالذين من قبلكم كانوا اشد منكم قوة واكثر اموالا واولادا فاستمتعوا بخلاقهم فاستمتعتم بخلاقكم كما استمتع الذين من قبلكم بخلاقهم وخضتم كالذي خاضوا اولايك حبطت اعمالهم في الدنيا والاخرة واولايك هم الخاسرون ٦٩
كَالَّذِیْنَ
مِنْ
قَبْلِكُمْ
كَانُوْۤا
اَشَدَّ
مِنْكُمْ
قُوَّةً
وَّاَكْثَرَ
اَمْوَالًا
وَّاَوْلَادًا ؕ
فَاسْتَمْتَعُوْا
بِخَلَاقِهِمْ
فَاسْتَمْتَعْتُمْ
بِخَلَاقِكُمْ
كَمَا
اسْتَمْتَعَ
الَّذِیْنَ
مِنْ
قَبْلِكُمْ
بِخَلَاقِهِمْ
وَخُضْتُمْ
كَالَّذِیْ
خَاضُوْا ؕ
اُولٰٓىِٕكَ
حَبِطَتْ
اَعْمَالُهُمْ
فِی
الدُّنْیَا
وَالْاٰخِرَةِ ۚ
وَاُولٰٓىِٕكَ
هُمُ
الْخٰسِرُوْنَ
۟
تم لوگوں کے رنگ ڈھنگ وہی ہیں جو تمہارے پیش رو وں کے تھے۔ وہ تم سے زیادہ زور آور اور تم سے بڑھ کر مال اور اولاد والے تھے۔ پھر انہوں نے دنیا میں اپنے حصہ کے مزے لوٹ لیے اور تم نے بھی اپنے حصے کے مزے اسی طرح لوٹے جیسے انہوں نے لوٹے تھے ، اور ایسی ہی بحثوں میں تم بھی پڑے جیسی بحثوں میں وہ پڑے تھے ، سو ان کا انجام یہ ہوا کہ دنیا اور آخرت میں ان کا سب کیا دھرا ضائع ہوگیا اور وہی خسارے میں ہیں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
ان لوگوں کو بھی اگلے لوگوں کی طرح عذاب پہنچے ٭٭…
ان لوگوں کو بھی اگلے لوگوں کی طرح عذاب پہنچے، «خَلَاقِ» سے مراد یہاں دین ہے، جیسے اگلے لوگ جھوٹ اور باطل میں کودتے پھاندتے رہے، ایسے ہی ان لوگوں نے بھی کیا۔
ان کے یہ فاسد اعمال اکارت گئے نہ دنیا میں سود مند ہوئے نہ آخرت میں ثواب دلانے والے ہوئے یہی ص
ان لوگوں کو بھی اگلے لوگوں کی طرح عذاب پہنچے ٭٭…
ان لوگوں کو بھی اگلے لوگوں کی طرح عذاب پہنچے، «خَلَاقِ» سے مراد یہاں دین ہے، جیسے اگلے لوگ جھوٹ اور ب