التوبة 9:71 والمومنون والمومنات بعضهم اولياء بعض يامرون بالمعروف وينهون عن المنكر ويقيمون الصلاة ويوتون الزكاة ويطيعون الله ورسوله اولايك سيرحمهم الله ان الله عزيز حكيم ٧١
وَالْمُؤْمِنُوْنَ
وَالْمُؤْمِنٰتُ
بَعْضُهُمْ
اَوْلِیَآءُ
بَعْضٍ ۘ
یَاْمُرُوْنَ
بِالْمَعْرُوْفِ
وَیَنْهَوْنَ
عَنِ
الْمُنْكَرِ
وَیُقِیْمُوْنَ
الصَّلٰوةَ
وَیُؤْتُوْنَ
الزَّكٰوةَ
وَیُطِیْعُوْنَ
اللّٰهَ
وَرَسُوْلَهٗ ؕ
اُولٰٓىِٕكَ
سَیَرْحَمُهُمُ
اللّٰهُ ؕ
اِنَّ
اللّٰهَ
عَزِیْزٌ
حَكِیْمٌ
۟
اور ایمان والے مرد اور ایمان والی عورتیں ایک دوسرے کی مددگار ہیں سکھلاتے ہیں نیک بات اور منع کرتے ہیں بری بات سے اور قائم رکھتے ہیں نماز اور دیتے ہیں زکوٰۃ اور حکم پر چلتے ہیں اللہ کے اور اسکے رسول کے وہی لوگ ہیں جن پر رحم کرے گا اللہ بیشک اللہ زبردست ہے حکمت والا 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مسلمان ایک دوسرے کے دست و بازو ہیں ٭٭…
منافقوں کی بدخصلتیں بیان فرما کر مسلمانوں کی نیک صفتیں بیان فرما رہا ہے کہ یہ ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں، ایک دوسرے کا دست و بازو بنے رہتے ہیں،
صحیح حدیث میں ہے کہ مومن مومن کے لیے مثل دیوار کے ہے جس کا ایک حصہ دوسرے حصے کو تقویت پہنچاتا اور مضبوط کرتا ہے۔ آپ صل
مسلمان ایک دوسرے کے دست و بازو ہیں ٭٭…
منافقوں کی بدخصلتیں بیان فرما کر مسلمانوں کی نیک صفتیں بیان فرما رہا ہے کہ یہ ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں، ایک دوسر