التوبة 9:77 فاعقبهم نفاقا في قلوبهم الى يوم يلقونه بما اخلفوا الله ما وعدوه وبما كانوا يكذبون ٧٧
فَاَعْقَبَهُمْ
نِفَاقًا
فِیْ
قُلُوْبِهِمْ
اِلٰی
یَوْمِ
یَلْقَوْنَهٗ
بِمَاۤ
اَخْلَفُوا
اللّٰهَ
مَا
وَعَدُوْهُ
وَبِمَا
كَانُوْا
یَكْذِبُوْنَ
۟
پھر اس کا اثر رکھ دیا نفاق انکے دلوں میں جس دن تک کہ وہ اس سے ملیں گے اس وجہ سے کہ انہوں نے خلاف کیا اللہ سے جو وعدہ اس سے کیا تھا اور اس وجہ سے کہ بولتے تھے جھوٹ 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دعا قبول ہوئی تو اپنا عہد بھول گیا ٭٭…
بیان ہو رہا ہے کہ ان منافقوں میں وہ بھی ہے جس نے عہد کیا کہ اگر مجھے اللہ تعالیٰ مالدار کر دے تو میں بڑی سخاوت کروں اور نیک بن جاؤں۔ لیکن جب اللہ تعالیٰ نے اسے امیر اور خوشحال بنا دیا اس نے وعدہ شکنی کی اور بخیل بن بیٹھا جس کی سزا میں قدرت نے اس کے دل میں ہمیشہ ک
دعا قبول ہوئی تو اپنا عہد بھول گیا ٭٭…
بیان ہو رہا ہے کہ ان منافقوں میں وہ بھی ہے جس نے عہد کیا کہ اگر مجھے اللہ تعالیٰ مالدار کر دے تو میں بڑی سخاوت کر