التوبة 9:8 كيف وان يظهروا عليكم لا يرقبوا فيكم الا ولا ذمة يرضونكم بافواههم وتابى قلوبهم واكثرهم فاسقون ٨
كَیْفَ
وَاِنْ
یَّظْهَرُوْا
عَلَیْكُمْ
لَا
یَرْقُبُوْا
فِیْكُمْ
اِلًّا
وَّلَا
ذِمَّةً ؕ
یُرْضُوْنَكُمْ
بِاَفْوَاهِهِمْ
وَتَاْبٰی
قُلُوْبُهُمْ ۚ
وَاَكْثَرُهُمْ
فٰسِقُوْنَ
۟ۚ
کیونکر رہے صلح اور اگر وہ تم پر قابو پائیں تو نہ لحاظ کریں تمہاری قرابت کا اور نہ عہد کا تم کو راضی کر دیتے ہیں اپنے منہ کی بات سے اور انکے دل نہیں مانتے اور اکثر ان میں بد عہد ہیں 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
کافروں کی دشمنی ٭٭…
اللہ تعالیٰ کافروں کے مکر و فریب اور ان کی دلی عداوت سے مسلمانوں کو آگاہ کرتا ہے تاکہ وہ ان کی دوستی اپنے دل میں نہ رکھیں نہ ان کے قول و قرار پر مطمئن رہیں ان کا کفر شرک انہیں وعدوں کی پابندی پر رہنے نہیں دیتا۔ یہ تو وقت کے منتظر ہیں ان کا بس چلے تو یہ تو تمہیں کچے چبا ڈالیں نہ قرا
کافروں کی دشمنی ٭٭…
اللہ تعالیٰ کافروں کے مکر و فریب اور ان کی دلی عداوت سے مسلمانوں کو آگاہ کرتا ہے تاکہ وہ ان کی دوستی اپنے دل میں نہ رکھیں نہ ان کے ق