التوبة 9:80 استغفر لهم او لا تستغفر لهم ان تستغفر لهم سبعين مرة فلن يغفر الله لهم ذالك بانهم كفروا بالله ورسوله والله لا يهدي القوم الفاسقين ٨٠
اِسْتَغْفِرْ
لَهُمْ
اَوْ
لَا
تَسْتَغْفِرْ
لَهُمْ ؕ
اِنْ
تَسْتَغْفِرْ
لَهُمْ
سَبْعِیْنَ
مَرَّةً
فَلَنْ
یَّغْفِرَ
اللّٰهُ
لَهُمْ ؕ
ذٰلِكَ
بِاَنَّهُمْ
كَفَرُوْا
بِاللّٰهِ
وَرَسُوْلِهٖ ؕ
وَاللّٰهُ
لَا
یَهْدِی
الْقَوْمَ
الْفٰسِقِیْنَ
۟۠
تو انکے لئے بخشش مانگ یا نہ مانگ اگر ان کے لئےستر بار بخشش مانگے تو بھی ہرگز نہ بخشے گا انکو اللہ یہ اس واسطے کہ وہ منکر ہوئے اللہ سے اور اس کے رسول سے اور اللہ رستہ نہیں دیتا نافرمان لوگوں کو 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
منافق کے لئے استغفار کرنے کی ممانعت ہے ٭٭…
فرماتا ہے کہ یہ منافق اس قابل نہیں کہ تو اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تو ان کے لیے اللہ سے بخشش طلب کرے۔ ایک بار نہیں اگر تو ستر مرتبہ بھی بخشش ان کے لیے چاہے تو اللہ تعالیٰ انہیں نہیں بخشے گا۔
یہ جو ستر کا ذکر ہے اس سے مراد صرف زیادتی ہے وہ ستر سے کم ہو یا ب
منافق کے لئے استغفار کرنے کی ممانعت ہے ٭٭…
فرماتا ہے کہ یہ منافق اس قابل نہیں کہ تو اے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تو ان کے لیے اللہ سے بخشش طلب کرے۔ ایک ب