التوبة 9:83 فان رجعك الله الى طايفة منهم فاستاذنوك للخروج فقل لن تخرجوا معي ابدا ولن تقاتلوا معي عدوا انكم رضيتم بالقعود اول مرة فاقعدوا مع الخالفين ٨٣
فَاِنْ
رَّجَعَكَ
اللّٰهُ
اِلٰی
طَآىِٕفَةٍ
مِّنْهُمْ
فَاسْتَاْذَنُوْكَ
لِلْخُرُوْجِ
فَقُلْ
لَّنْ
تَخْرُجُوْا
مَعِیَ
اَبَدًا
وَّلَنْ
تُقَاتِلُوْا
مَعِیَ
عَدُوًّا ؕ
اِنَّكُمْ
رَضِیْتُمْ
بِالْقُعُوْدِ
اَوَّلَ
مَرَّةٍ
فَاقْعُدُوْا
مَعَ
الْخٰلِفِیْنَ
۟
پس اگر اللہ تم کو ان میں سے کسی گروہ کی طرف واپس لائے اور وہ تم سے جہاد کے ليے نکلنے کی اجازت مانگیں تو کہہ دینا کہ تم میرے ساتھ کبھی نہیں چلو گے اور نہ میرے ساتھ ہوکر کسی دشمن سے لڑو گے تم نے پہلی بار بھی بیٹھ رہنے کو پسند کیا تھا، پس پیچھے رہنے والوں کے ساتھ بیٹھے رہو
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مکاروں کی سزا ٭٭…
فرمان ہے کہ جب اللہ تعالیٰ تجھے سلامتی کے ساتھ اس غزوے سے واپس مدینے پہنچا دے اور ان میں سے کوئی جماعت تجھ سے کسی اور غزوے میں تیرے ساتھ چلنے کی درخواست کرے تو بطور ان کو سزا دینے کے تو صاف کہ دینا کہ نہ تو تم میرے ساتھ والوں میں میرے ساتھ چل سکتے ہو نہ تم میری ہمراہی میں دشمنوں سے ج
مکاروں کی سزا ٭٭…
فرمان ہے کہ جب اللہ تعالیٰ تجھے سلامتی کے ساتھ اس غزوے سے واپس مدینے پہنچا دے اور ان میں سے کوئی جماعت تجھ سے کسی اور غزوے میں تیرے سا