التوبة 9:83 فان رجعك الله الى طايفة منهم فاستاذنوك للخروج فقل لن تخرجوا معي ابدا ولن تقاتلوا معي عدوا انكم رضيتم بالقعود اول مرة فاقعدوا مع الخالفين ٨٣
فَاِنْ
رَّجَعَكَ
اللّٰهُ
اِلٰی
طَآىِٕفَةٍ
مِّنْهُمْ
فَاسْتَاْذَنُوْكَ
لِلْخُرُوْجِ
فَقُلْ
لَّنْ
تَخْرُجُوْا
مَعِیَ
اَبَدًا
وَّلَنْ
تُقَاتِلُوْا
مَعِیَ
عَدُوًّا ؕ
اِنَّكُمْ
رَضِیْتُمْ
بِالْقُعُوْدِ
اَوَّلَ
مَرَّةٍ
فَاقْعُدُوْا
مَعَ
الْخٰلِفِیْنَ
۟
سو اگر پھر لے جائے تجھ کو اللہ کسی فرقہ کی طرف ان میں سے 1 پھر اجازت چاہیں تجھ سے نکلنے کی تو تو کہہ دینا کہ تم ہرگز نہ نکلو گے میرے ساتھ کبھی اور نہ لڑو گے میرے ساتھ ہو کر کسی دشمن سے تم کو پسند آیا بیٹھ رہنا پہلی بار سو بیٹھے رہو پیچھے رہنے والوں کے ساتھ 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
مکاروں کی سزا ٭٭…
فرمان ہے کہ جب اللہ تعالیٰ تجھے سلامتی کے ساتھ اس غزوے سے واپس مدینے پہنچا دے اور ان میں سے کوئی جماعت تجھ سے کسی اور غزوے میں تیرے ساتھ چلنے کی درخواست کرے تو بطور ان کو سزا دینے کے تو صاف کہ دینا کہ نہ تو تم میرے ساتھ والوں میں میرے ساتھ چل سکتے ہو نہ تم میری ہمراہی میں دشمنوں سے ج
مکاروں کی سزا ٭٭…
فرمان ہے کہ جب اللہ تعالیٰ تجھے سلامتی کے ساتھ اس غزوے سے واپس مدینے پہنچا دے اور ان میں سے کوئی جماعت تجھ سے کسی اور غزوے میں تیرے سا