التوبة 9:85 ولا تعجبك اموالهم واولادهم انما يريد الله ان يعذبهم بها في الدنيا وتزهق انفسهم وهم كافرون ٨٥
وَلَا
تُعْجِبْكَ
اَمْوَالُهُمْ
وَاَوْلَادُهُمْ ؕ
اِنَّمَا
یُرِیْدُ
اللّٰهُ
اَنْ
یُّعَذِّبَهُمْ
بِهَا
فِی
الدُّنْیَا
وَتَزْهَقَ
اَنْفُسُهُمْ
وَهُمْ
كٰفِرُوْنَ
۟
اور ان کے مال اور ان کی اولاد تم کو تعجب میں نہ ڈالیں اللہ تو بس یہ چاہتا ہے کہ ان کے ذریعے سے ان کو دنیا میں عذاب دے اور ان کی جانیں اس حال میں نکلیں کہ وہ منکر ہوں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
باب
اسی مضمون کی آیت کریمہ گذر چکی ہے اور وہیں اس کی پوری تفسیر بھی بحمد اللہ لکھ دی گئی ہے جس کے دوہرانے کی ضرورت نہیں۔
صفحہ نمبر3552