التوبة 9:90 وجاء المعذرون من الاعراب ليوذن لهم وقعد الذين كذبوا الله ورسوله سيصيب الذين كفروا منهم عذاب اليم ٩٠
وَجَآءَ
الْمُعَذِّرُوْنَ
مِنَ
الْاَعْرَابِ
لِیُؤْذَنَ
لَهُمْ
وَقَعَدَ
الَّذِیْنَ
كَذَبُوا
اللّٰهَ
وَرَسُوْلَهٗ ؕ
سَیُصِیْبُ
الَّذِیْنَ
كَفَرُوْا
مِنْهُمْ
عَذَابٌ
اَلِیْمٌ
۟
اور آئے بہانہ کرنے والے گنوار تاکہ انکو رخصت مل جائے اور بیٹھ رہے جنہوں نے جھوٹ بولا تھا اللہ سے اور اسکے رسول سے اب پہنچے گا انکو جو کافر ہیں ان میں عذاب دردناک 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جہاد اور معذور لوگ ٭٭…
یہ بیان ان لوگوں کا ہے جو حقیقتاً کسی شرعی عذر کے باعث جہاد میں شامل نہ ہو سکتے تھے مدینہ کے اردگرد کے یہ لوگ آ آ کر اپنی کمزور ضعیفی، بےطاقتی بیان کر کے اللہ تعالیٰ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے اجازت لیتے ہیں کہ اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم انہیں واقعی معذور سمجھیں تو ا
جہاد اور معذور لوگ ٭٭…
یہ بیان ان لوگوں کا ہے جو حقیقتاً کسی شرعی عذر کے باعث جہاد میں شامل نہ ہو سکتے تھے مدینہ کے اردگرد کے یہ لوگ آ آ کر اپنی کمزور ض