التوبة 9:93 ۞ انما السبيل على الذين يستاذنونك وهم اغنياء رضوا بان يكونوا مع الخوالف وطبع الله على قلوبهم فهم لا يعلمون ٩٣
اِنَّمَا
السَّبِیْلُ
عَلَی
الَّذِیْنَ
یَسْتَاْذِنُوْنَكَ
وَهُمْ
اَغْنِیَآءُ ۚ
رَضُوْا
بِاَنْ
یَّكُوْنُوْا
مَعَ
الْخَوَالِفِ ۙ
وَطَبَعَ
اللّٰهُ
عَلٰی
قُلُوْبِهِمْ
فَهُمْ
لَا
یَعْلَمُوْنَ
۟
راہ الزام کی تو ان پر ہے جو رخصت مانگتے ہیں تجھ سے اور وہ مالدار ہیں خوش ہوئے اس بات سے کہ رہ جائیں ساتھ پیچھے رہنے والیوں کے اور مہر کر دی اللہ نے انکے دلوں پر سو وہ نہیں جانتے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
عدم جہاد کے شرعی عذر ٭٭…
اس آیت میں ان شرعی عذروں کا بیان ہو رہا ہے جن کے ہوتے ہوئے اگر کوئی شخص جہاد میں نہ جائے تو اس پر شرعی حرج نہیں۔
پس ان سببوں میں سے ایک قسم تو وہ ہے جو لازم ہوتی ہے کسی حالت میں انسان سے الگ نہیں ہوتیں جیسے پیدائشی کمزوری یا اندھا پن یا لنگڑا پن، کوئی لولا لنگڑا اپاہج بیمار ی
عدم جہاد کے شرعی عذر ٭٭…
اس آیت میں ان شرعی عذروں کا بیان ہو رہا ہے جن کے ہوتے ہوئے اگر کوئی شخص جہاد میں نہ جائے تو اس پر شرعی حرج نہیں۔
پس ان سببوں م