التوبة 9:95 سيحلفون بالله لكم اذا انقلبتم اليهم لتعرضوا عنهم فاعرضوا عنهم انهم رجس وماواهم جهنم جزاء بما كانوا يكسبون ٩٥
سَیَحْلِفُوْنَ
بِاللّٰهِ
لَكُمْ
اِذَا
انْقَلَبْتُمْ
اِلَیْهِمْ
لِتُعْرِضُوْا
عَنْهُمْ ؕ
فَاَعْرِضُوْا
عَنْهُمْ ؕ
اِنَّهُمْ
رِجْسٌ ؗ
وَّمَاْوٰىهُمْ
جَهَنَّمُ ۚ
جَزَآءً
بِمَا
كَانُوْا
یَكْسِبُوْنَ
۟
یہ لوگ تمھاری واپسی پر تمھارے سامنے اللہ کی قسمیں کھائیں گے تاکہ تم ان سے درگزر کرو پس تم ان سے درگزر کرو بے شک وہ ناپاک ہیں اور ان کا ٹھکانا جہنم ہے بدلہ میں اس کے جو وہ کرتے رہے
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
فاسق اور چوہے کی مماثلت ٭٭…
اللہ تعالیٰ نے منافقین سے یہ معلوم کرا دیا کہ جب تم مدینہ واپس ہو گے تو تمہارے سامنے اپنے عذرات پیش کریں گے۔ لیکن تم ان سے کہہ دو کہ عذارت باطلہ پیش کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہم تمہاری بات کو کبھی سچ نہ مانیں گے۔ اللہ تعالیٰ نے تمہارے احوال معلوم کرا دئیے ہیں۔
عنقریب اللہ پا
فاسق اور چوہے کی مماثلت ٭٭…
اللہ تعالیٰ نے منافقین سے یہ معلوم کرا دیا کہ جب تم مدینہ واپس ہو گے تو تمہارے سامنے اپنے عذرات پیش کریں گے۔ لیکن تم ان سے ک