التوبة 9:96 يحلفون لكم لترضوا عنهم فان ترضوا عنهم فان الله لا يرضى عن القوم الفاسقين ٩٦
یَحْلِفُوْنَ
لَكُمْ
لِتَرْضَوْا
عَنْهُمْ ۚ
فَاِنْ
تَرْضَوْا
عَنْهُمْ
فَاِنَّ
اللّٰهَ
لَا
یَرْضٰی
عَنِ
الْقَوْمِ
الْفٰسِقِیْنَ
۟
وہ لوگ قسمیں کھائیں گے تمہارے سامنے تاکہ تم ان سے راضی ہو جاؤ سو اگر تم راضی ہو گئے ان سے تو اللہ راضی نہیں ہوتا نافرمان لوگوں سے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
فاسق اور چوہے کی مماثلت ٭٭…
اللہ تعالیٰ نے منافقین سے یہ معلوم کرا دیا کہ جب تم مدینہ واپس ہو گے تو تمہارے سامنے اپنے عذرات پیش کریں گے۔ لیکن تم ان سے کہہ دو کہ عذارت باطلہ پیش کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہم تمہاری بات کو کبھی سچ نہ مانیں گے۔ اللہ تعالیٰ نے تمہارے احوال معلوم کرا دئیے ہیں۔
عنقریب اللہ پا
فاسق اور چوہے کی مماثلت ٭٭…
اللہ تعالیٰ نے منافقین سے یہ معلوم کرا دیا کہ جب تم مدینہ واپس ہو گے تو تمہارے سامنے اپنے عذرات پیش کریں گے۔ لیکن تم ان سے ک