التوبة 9:97 الاعراب اشد كفرا ونفاقا واجدر الا يعلموا حدود ما انزل الله على رسوله والله عليم حكيم ٩٧
اَلْاَعْرَابُ
اَشَدُّ
كُفْرًا
وَّنِفَاقًا
وَّاَجْدَرُ
اَلَّا
یَعْلَمُوْا
حُدُوْدَ
مَاۤ
اَنْزَلَ
اللّٰهُ
عَلٰی
رَسُوْلِهٖ ؕ
وَاللّٰهُ
عَلِیْمٌ
حَكِیْمٌ
۟
گنوار بہت سخت ہیں کفر میں اور نفاق میں اور اسی لائق ہیں کہ نہ سیکھیں وہ قاعدے جو نازل کئے اللہ نے اپنے رسول پر 1 اور اللہ سب کچھ جاننے والا حکمت والا ہے 2
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دیہات، صحرا اور شہر ہر جگہ انسانی فطرت یکساں ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ نے خبر دیٍ ہے کہ دیہاتیوں اور صحرا نشین بدؤں میں کفار بھی ہیں اور مومنین بھی۔ لیکن ان کا کفر اور ان کا نفاق دوسروں کی بہ نسبت بہت عظیم اور شدید ہوتا ہے اور وہ اسی بات کے سزاوار ہیں کہ اللہ پاک نے اپنے رسول پر جو بھی حدود و احکام نازل فرما
دیہات، صحرا اور شہر ہر جگہ انسانی فطرت یکساں ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ نے خبر دیٍ ہے کہ دیہاتیوں اور صحرا نشین بدؤں میں کفار بھی ہیں اور مومنین بھی۔ لیکن ان کا