التوبة 9:98 ومن الاعراب من يتخذ ما ينفق مغرما ويتربص بكم الدواير عليهم دايرة السوء والله سميع عليم ٩٨
وَمِنَ
الْاَعْرَابِ
مَنْ
یَّتَّخِذُ
مَا
یُنْفِقُ
مَغْرَمًا
وَّیَتَرَبَّصُ
بِكُمُ
الدَّوَآىِٕرَ ؕ
عَلَیْهِمْ
دَآىِٕرَةُ
السَّوْءِ ؕ
وَاللّٰهُ
سَمِیْعٌ
عَلِیْمٌ
۟
اور بعضے گنوار ایسے ہیں کہ شمار کرتے ہیں اپنے خرچ کرنے کو تاوان اور انتظار کرتے ہیں تم پر زمانہ کی گردشوں کا ان ہی پر آئے گردش بری اور اللہ سننے والا جاننے والا ہے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
دیہات، صحرا اور شہر ہر جگہ انسانی فطرت یکساں ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ نے خبر دیٍ ہے کہ دیہاتیوں اور صحرا نشین بدؤں میں کفار بھی ہیں اور مومنین بھی۔ لیکن ان کا کفر اور ان کا نفاق دوسروں کی بہ نسبت بہت عظیم اور شدید ہوتا ہے اور وہ اسی بات کے سزاوار ہیں کہ اللہ پاک نے اپنے رسول پر جو بھی حدود و احکام نازل فرما
دیہات، صحرا اور شہر ہر جگہ انسانی فطرت یکساں ہے ٭٭…
اللہ تعالیٰ نے خبر دیٍ ہے کہ دیہاتیوں اور صحرا نشین بدؤں میں کفار بھی ہیں اور مومنین بھی۔ لیکن ان کا