الطور 52:20 متكيين على سرر مصفوفة وزوجناهم بحور عين ٢٠
مُتَّكِـِٕیْنَ
عَلٰی
سُرُرٍ
مَّصْفُوْفَةٍ ۚ
وَزَوَّجْنٰهُمْ
بِحُوْرٍ
عِیْنٍ
۟
تکیہ لگائے بیٹھے تختوں پر برابر بچھے ہوئے قطار باندھ کر 1 اور بیاہ دیں ہم اُنکو حوریں بڑی آنکھوں والیاں
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
جنت کے مناظر ٭٭…
اللہ تعالیٰ نیک بختوں کا انجام بیان فرما رہا ہے کہ عذاب و سزا جو ان بدبختوں کو ہو رہا ہے یہ اس سے محفوظ کر کے جنتوں میں پہنچا دئیے گئے، جہاں کی بہترین نعمتوں سے فائدہ اٹھا رہے ہیں اور ہر طرح خوش حال، خوش دل ہیں، قسم قسم کے کھانے، طرح طرح کے پینے، بہترین لباس، عمدہ عمدہ سواریاں، بلند و
جنت کے مناظر ٭٭…
اللہ تعالیٰ نیک بختوں کا انجام بیان فرما رہا ہے کہ عذاب و سزا جو ان بدبختوں کو ہو رہا ہے یہ اس سے محفوظ کر کے جنتوں میں پہنچا دئیے گئے،