الطور 52:43 ام لهم الاه غير الله سبحان الله عما يشركون ٤٣
اَمْ
لَهُمْ
اِلٰهٌ
غَیْرُ
اللّٰهِ ؕ
سُبْحٰنَ
اللّٰهِ
عَمَّا
یُشْرِكُوْنَ
۟
کیا اُن کا کوئی حاکم ہے اللہ کے سوائے وہ اللہ پاک ہے اُنکے شریک بنانے سے 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
توحید ربوبیت اور الوہیت ٭٭…
توحید ربوبیت اور توحید الوہیت کا ثبوت دیا جا رہا ہے، فرماتا ہے کیا یہ بغیر موجد کے موجود ہو گئے؟ یا یہ خود اپنے موجد آپ ہی ہیں؟ دراصل دونوں باتیں نہیں بلکہ ان کا خالق اللہ تعالیٰ ہے، یہ کچھ نہ تھے اللہ تعالیٰ نے انہیں پیدا کر دیا۔ سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
توحید ربوبیت اور الوہیت ٭٭…
توحید ربوبیت اور توحید الوہیت کا ثبوت دیا جا رہا ہے، فرماتا ہے کیا یہ بغیر موجد کے موجود ہو گئے؟ یا یہ خود اپنے موجد آپ ہی ہ