الطور 52:46 يوم لا يغني عنهم كيدهم شييا ولا هم ينصرون ٤٦
یَوْمَ
لَا
یُغْنِیْ
عَنْهُمْ
كَیْدُهُمْ
شَیْـًٔا
وَّلَا
هُمْ
یُنْصَرُوْنَ
۟ؕ
جس دن کام نہ آئے گا اُنکو اُن کا داؤ ذرا بھی اور نہ اُنکو مدد پہنچے گی 1
تفسیر پڑھیں
تفسیر ابنِ کثیر
طے شدہ بدنصیب اور نشست و برخواست کے آداب ٭٭…
مشرکوں اور کافروں کے عناد کا بیان ہو رہا ہے کہ یہ اپنی سرکشی، ضد اور ہٹ دھرمی میں اس قدر بڑھ گئے ہیں کہ اللہ کے عذاب کو محسوس کر لینے کے بعد بھی انہیں ایمان کی توفیق نہ ہو گی، یہ اگر دیکھ لیں گے کہ آسمان کا کوئی ٹکڑا اللہ کا عذاب بن کر ان کے سروں پر گر رہا
طے شدہ بدنصیب اور نشست و برخواست کے آداب ٭٭…
مشرکوں اور کافروں کے عناد کا بیان ہو رہا ہے کہ یہ اپنی سرکشی، ضد اور ہٹ دھرمی میں اس قدر بڑھ گئے ہیں کہ الل